وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر ایران روانہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر منگل کو ایران روانہ ہوگئے، انہیں اس دورے کی دعوت ایرانی ہم منصب ڈاکٹر امیر عبداللہیان نے دی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے … Continue reading وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر ایران روانہ